مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2701
باب: ٹڈّی دریا کے شکار سے ہے
(الجَرَادُ مِنْ صَيْدِ البَحْرِ)
حدیث نمبر: 2701
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالتِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ٹڈی (مکڑی) سمندری شکار کے زمرے میں ہے۔“ یہ حدیث حسن ہے، اسے ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔