مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(الجَرَادُ مِنْ صَيْدِ البَحْرِ) باب: ٹڈّی دریا کے شکار سے ہے
حدیث نمبر: 2701
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ٹڈی (مکڑی) سمندری شکار کے زمرے میں ہے۔ ‘‘ حسن، رواہ ابوداؤد و الترمذی۔