مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(بَيَانُ حَجِّ السَّيِّدَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا) باب: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حج کا بیان
حدیث نمبر: 2571
وَعَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ وَيَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنٍ مَعَهُ ويقبِّلُ المحجن. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوطفیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیت اللہ کا طواف کرتے اور آپ کے پاس جو چھڑی تھی اس کے ساتھ حجر اسود کو چھوتے ہوئے دیکھا اور آپ چھڑی کو بوسہ دیتے تھے۔ رواہ مسلم۔