مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2570
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیت اللہ کا طواف اونٹ پر کرنا
(طَوَافُ النَّبِيِّ ﷺ لِلْبَيْتِ عَلَى البَعِيرِ)
حدیث نمبر: 2570
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - طَافَ بِالْبَيْتِ عَلَى بَعِيرٍ، كُلَّمَا أَتَى عَلَى الرُّكْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْءٍ فِي يَدِهِ وَكَبَّرَ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کیا، جب آپ حجر اسود کے پاس آتے تو آپ اپنے ہاتھ میں موجود کسی چیز کے ساتھ اشارہ کرتے اور «اللَّهُ أَكْبَرُ» ”اللہ بہت بڑا ہے“ کہتے۔ (رواہ البخاری)