مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2547

باب: احرام باندھتے وقت غسل کرنا

(الاغْتِسَالُ عِنْدَ الإِحْرَامِ)

حدیث نمبر: 2547
عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَجَرَّدَ لِإِهْلَالِهِ وَاغْتَسَلَ ( رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ )..
الشیخ عبدالستار الحماد

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے احرام باندھنے کے لیے اپنا لباس اتارا اور غسل کیا (پھر احرام باندھا)۔ اس کی سند حسن ہے، اسے ترمذی اور دارمی نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب المناسك / حدیث: 2547
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (830 و قال: حسن غريب) و الدارمي (31/2 ح 1801)»