مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2548
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بال جمائے اور سر دھویا
(جَمْعُ النَّبِيِّ ﷺ شَعْرَهُ وَغَسْلُ رَأْسِهِ)
حدیث نمبر: 2548
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَبَّدَ رَأْسَهُ بِالْغِسْلِ ( رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ ).الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل کی چیزوں (خطمی اور گوند وغیرہ) سے اپنے سر کے بالوں کو جمایا۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے“، «رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ» ”اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے“۔