مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2546
باب: حج اور عمرہ اکٹھا کرنے کا بیان
(بَيَانُ الجَمْعِ بَيْنَ الحَجِّ وَالعُمْرَةِ)
حدیث نمبر: 2546
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: تَمَتَّعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ بدأَ فأهلَّ بالعمْرةِ ثمَّ أهلَّ بالحجّالشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حج کے ساتھ عمرہ ملایا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے عمرے کے لیے تلبیہ کہا اور پھر حج کے لیے۔ متفق علیہ۔