مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2543
باب: زور سے تلبیہ پکارنا کیسا ہے
(حُكْمُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ)
حدیث نمبر: 2543
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَصْرُخُ بِالْحَجِّ صُرَاخًا ( رَوَاهُ مُسْلِمٌ ).الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (حج کے لیے) روانہ ہوئے تو ہم بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکارتے تھے۔ رواہ مسلم۔