مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2542
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد ذی الحلیفہ کے پاس احرام باندھا کرتے
(رَسُولُ اللَّهِ ﷺ كَانَ يُحْرِمُ عِنْدَ مَسْجِدِ ذِي الحُلَيْفَةِ)
حدیث نمبر: 2542
وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَدْخَلَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ، وَاسْتَوَتْ بِهِ نَاقَتُهُ قَائِمَةً، أَهَلَّ مِنْ عِنْدِ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ ( مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ ).الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا پاؤں رکاب میں رکھ لیتے اور آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی تو آپ ذوالحلیفہ کی مسجد کے پاس تلبیہ پکارتے تھے۔ متفق علیہ۔