مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2544
باب: اونچی آواز سے تلبیہ کہنا
(قَوْلُ التَّلْبِيَةِ بِصَوْتٍ عَالٍ)
حدیث نمبر: 2544
وَعَنْ أَنَسٍ: قَالَ: كُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ، وَإِنَّهُمْ لَيَصْرُخُونَ بِهِمَا جَمِيعًا الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ ( رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ).الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے سواری پر سوار تھا اور وہ (صحابہ کرام) حج اور عمرہ کا اکٹھا تلبیہ کہہ رہے تھے۔ رواہ البخاری۔