مشكوة المصابيح
كتاب المناسك— كتاب المناسك
(حُكْمُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ) باب: زور سے تلبیہ پکارنا کیسا ہے
حدیث نمبر: 2543
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَصْرُخُ بِالْحَجِّ صراخا. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (حج کے لیے) روانہ ہوئے تو ہم بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکارتے تھے۔ رواہ مسلم۔