مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2537
باب: یہ تین لوگ اللہ تعالیٰ کے مہمان
(هَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةُ ضُيُوفُ اللَّهِ)
حدیث نمبر: 2537
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: وَفْدُ اللَّهِ ثَلَاثَةٌ الْغَازِي وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ ( رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ ).الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تین قسم کے لوگ: مجاہد، حاجی اور عمرہ کرنے والے، اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں۔“ اسنادہ صحیح، رواہ النسائی والبیہقی۔