مشکوۃ المصابیح — حدیث نمبر 2536

باب: حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان

(الحَاجُّ وَالمُعْتَمِرُ ضُيُوفُ اللَّهِ تَعَالَى)

حدیث نمبر: 2536
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: الْحَاجُّ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ اللَّهِ  إِنْ دَعَوْهُ أَجَابَهُمْ وَإِنِ اسْتَغْفَرُوا غَفَرَ لَهُمْ ( رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ )..
الشیخ عبدالستار الحماد

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”حج اور عمرہ کرنے والے، اللہ کے تقرب کا قصد کرنے والے ہیں۔ اگر وہ اس سے دعا کریں تو وہ ان کی دعا قبول فرمائے اور اگر وہ اس سے مغفرت طلب کریں تو وہ انہیں بخش دے۔“ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ جِدًّا»، «رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه»۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب المناسك / حدیث: 2536
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه ابن ماجه (2892)
٭ صالح بن عبد الله بن صالح منکر الحديث .»