المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيام— روزے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الزَّجْرِ عَنْ تَقْدِيمِ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ باب: رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 989
الْحَارِثُ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ ، ثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالُوا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَلَا تَتَقَدَّمُ فَتَزِيدَ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ ؟ فَغَضِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگوں نے نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں عرض کی: ”کیا آپ ﷺ (ماہِ رمضان سے) پہلے ہی روزے رکھ کر ایک یا دو دن کا اضافہ نہیں فرما دیتے؟“ تو یہ بات سن کر نبی کریم ﷺ جلال میں آگئے۔