❮
❯
حدیث نمبر: 985
قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ امْرَأَةٍ ، قَالَتْ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا فَلَمْ يَتَيَسَّرْ ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللهِ ، عِدْنِي ، قَالَ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ .
ترجمہ

سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے کسی شے کا سوال کیا لیکن اس وقت اس کا ملنا میسر نہ ہو سکا، تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! مجھ سے (اس کا) وعدہ فرما لیجیے، اس پر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”وعدہ کرنا ایک طرح کی عطا اور بخشش ہی ہے“۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الزكاة / حدیث: 985
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :لم يذكر حكمًا صريحًا على الإسناد. »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»