المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجنائز— جنازوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ باب: «لا إله إلا الله» کہنے والے کی نمازِ جنازہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 888
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ قَالَ : إِنَّ رَجُلًا تُوُفِّيَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ بَعْضُهُمْ : يَا رَسُولَ اللهِ ، لَا تُصَلِّ عَلَيْهِ ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِتَمَامِهِ .ترجمہ
ابو عطیہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک شخص کا انتقال ہو گیا تو بعض لوگوں نے عرض کیا: ”اللہ کے رسول! اس کی نمازِ جنازہ نہ پڑھائیے۔“ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔
وضاحت: اس سے مراد سابقہ روایت میں مذکور وہ واقعہ ہے جس میں اس شخص کے اللہ تعالیٰ کی راہ میں پہرہ دینے کا ذکر ہے۔