المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجنائز— جنازوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ باب: «لا إله إلا الله» کہنے والے کی نمازِ جنازہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 885
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ : إِذَا أَقَرَّ بِالْإِسْلَامِ ثُمَّ مَاتَ وَلَمْ يُصَلَّ عَلَيْهِ صُلِّيَ عَلَيْهِ .
885 \ 2 - حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ نَحْوَهُ .ترجمہ
امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص اسلام کا اقرار کر لے، پھر فوت ہو جائے اور اس کی نمازِ جنازہ نہ پڑھی گئی ہو تو اس کی نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی۔“
امام ابو عوانہ رحمہ اللہ نے بھی مغیرہ کے واسطے سے اسی کے مانند روایت کیا ہے۔