المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجنائز— جنازوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى الْجَنَازَةِ باب: نمازِ جنازہ پر تکبیرات کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 865
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ الْعَرْزَمِيُّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى عَلَى ابْنِهِ إِبْرَاهِيمَ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا .
إِسْنَادُهُ وَاهٍ .ترجمہ
امام ابو یعلیٰ روایت کرتے ہیں کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے اپنے صاحبزادے سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور اس میں آپ ﷺ نے چار تکبیریں کہیں۔“
اس روایت کی سند نہایت ضعیف اور کمزور ہے۔