المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الجمعة— جمعہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً فَقَدْ أَدْرَكَهَا باب: جمعہ کی ایک رکعت پانے سے جمعہ مل جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 721
[ قَالَ] مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً صَلَّى إِلَيْهَا أُخْرَى .
هَذَا مُرْسَلٌ .ترجمہ
سیدنا راشد بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے نمازِ جمعہ کی ایک رکعت (امام کے ساتھ) پا لی، تو وہ اس کے ساتھ دوسری رکعت ملا کر اپنی نماز مکمل کر لے۔“
یہ روایت مرسل ہے۔