المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الجمعة— جمعہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ وَقْتِ الْجُمُعَةِ باب: نمازِ جمعہ کے وقت کا بیان۔
حدیث نمبر: 700
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ : حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ : كَانَ سَعْدٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ .
صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ”سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے فارغ ہو کر دوپہر کے وقت آرام (قیلولہ) فرمایا کرتے تھے۔“
یہ حدیث صحیح ہے۔