المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النوافل— نفل نمازوں کے احکام و فضائل کا بیان۔
بَابُ السَّهْوِ باب: نماز میں بھول چوک (سہو) کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 672
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا حَكِيمُ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : سَجْدَتَا السَّهْوِ تُجْزِئَانِ مِنْ كُلِّ زِيَادَةٍ وَنَقْصٍ .
672 \ 2 - وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ بِشْرٍ الْأَسَدِيُّ ، ثَنَا حَكِيمُ بْنُ نَافِعٍ ، فَذَكَرَهُ .
حَكِيمٌ ضَعِيفٌ .ترجمہ
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سجدہ سہو کے دو سجدے (نماز میں سرزد ہونے والی) ہر طرح کی زیادتی اور کمی کی طرف سے کفایت کر جاتے ہیں۔“ نیز اسی مفہوم کی روایت امام ابو کریب نے حفص بن بشر الاسدی کے واسطے سے حکیم بن نافع سے نقل کی ہے۔
اس حدیث کی سند میں موجود راوی حکیم بن نافع ضعیف ہے۔