المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النوافل— نفل نمازوں کے احکام و فضائل کا بیان۔
بَابُ التَّهَجُّدِ باب: نمازِ تہجد کا بیان۔
حدیث نمبر: 583
وَقَالَ الطَّيَالِسِيُّ : حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ عِنْدَ الْأَذَانِ .
583 \ 2 - وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ ، وَمُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ مِثْلَهُ . إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : الْأَذَانُ الْأَوَّلُ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ اذان کے وقت وتر کی نماز ادا فرمایا کرتے تھے۔“
امام طیالسی نے اسے روایت کیا ہے، نیز امام ابوبکر اور امام مسدد نے ابوالاحوص کے واسطے سے امام ابواسحاق سے اسی کے مانند روایت نقل کی ہے، البتہ اس میں یہ صراحت موجود ہے کہ آپ ﷺ ”پہلی اذان“ کے وقت وتر ادا فرماتے تھے۔