المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النوافل— نفل نمازوں کے احکام و فضائل کا بیان۔
بَابُ التَّهَجُّدِ باب: نمازِ تہجد کا بیان۔
حدیث نمبر: 581
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ : قَسَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ فِي رَكْعَتَيْنِ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ﴿سورة البقرة﴾ [سورة البقرة: 1] کو (نماز کی) دو رکعتوں میں تقسیم فرما کر تلاوت فرمایا تھا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے اور اسے امام ابوعبید قاسم بن سلام نے اپنی کتاب ’فضائل القرآن‘ (حدیث نمبر: 581) میں روایت کیا ہے۔