المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صِفَةِ الْوُضُوءِ باب: وضو کی کیفیت اور اس کے طریقے کا بیان۔
حدیث نمبر: 57
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ، عَنْ ضَمْضَمٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " تَوَضَّأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً وَاحِدَةً " .ترجمہ
سیدنا ضمضم کے والد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ ﷺ نے وضو فرمایا اور اپنے سرِ مبارک کا صرف ایک مرتبہ مسح کیا۔“