المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابُ التَّشَهُّدِ باب: تشہد کا بیان۔
حدیث نمبر: 523
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَزِيدُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ عَلَى التَّشَهُّدِ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”بے شک رسول اللہ ﷺ (نماز کی ابتدائی) دو رکعتوں (کے بعد قعدہ اولیٰ) میں تشہد پر کسی کلمے کا اضافہ نہیں فرماتے تھے۔“
اس حدیث کو امام ابویعلیٰ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کی سند امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔