المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابٌ فِي التَّكْبِيرِ باب: تکبیر کا بیان۔
حدیث نمبر: 512
قَالَ أَبُو دَاوُدَ : حَدَّثَنَا زَمْعَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُكَبِّرُ إِذَا رَكَعَ ، وَإِذَا خَفَضَ .ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ جب رکوع فرماتے اور جب (سجدہ کرنے کے لیے) نیچے جھکتے تو تکبیر (اللہ اکبر) کہا کرتے تھے“۔
امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ”ہمیں زمعہ نے عمرو بن دینار کے واسطے سے یہ حدیث بیان کی“۔