المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابُ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَالذِّكْرِ فِيهِمَا باب: رکوع، سجدے اور ان میں کیے جانے والے ذکر کا بیان۔
حدیث نمبر: 506
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، ثَنَا عَبْدِ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصَمُّ ، عَنْ عَمِّهِ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَجَدَ يُرَى وَضَحُ إِبْطَيْهِ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”بے شک رسول اللہ ﷺ جب سجدہ فرماتے تو آپ ﷺ کی «وَضَحُ إِبْطَيْهِ» ”بغلوں کی سفیدی“ واضح طور پر دکھائی دیتی تھی“۔
اس حدیث کی تخریج امام مسدد نے کی ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔