المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابُ الْخُشُوعِ باب: خشوع کا بیان۔
حدیث نمبر: 491
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا بِهِ ، وَلَمْ يَذْكُرْ لِحْيَتَهُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی اسی سند کے ساتھ یہ روایت منقول ہے، البتہ انہوں نے اپنی اس روایت میں داڑھی کا ذکر نہیں فرمایا۔