المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابُ الْخُشُوعِ باب: خشوع کا بیان۔
حدیث نمبر: 490
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ ، عَنْ يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كَانَ يَمَسُّ رَأْسَهُ وَلِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ .
ترجمہ
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”بیشک نبی کریم ﷺ نماز کی حالت میں اپنے سرِ مبارک اور داڑھی مبارک کو چھو لیا کرتے تھے۔“