❮
❯
حدیث نمبر: 4552
وَقَالَ عَبْدٌ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَأْتِي مِنْ أُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَالسَّيْلِ ، فَتَقُولُ الْمَلَائِكَةُ : لَمَّا جَاءَ مَعَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أُمَّتِهِ أَكْثَرُ مِمَّا جَاءَ مَعَ عَامَّةِ الْأَنْبِيَاءِ .
ضَعِيفٌ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کے روز میری امت کے لوگ (اپنی کثرت اور ریلے کی وجہ سے) سیلاب کی مانند آئیں گے، تو (انہیں دیکھ کر) فرشتے کہیں گے: یقیناً محمد ﷺ کی امت کے جو لوگ آپ کے ہمراہ آئے ہیں ان کی تعداد تمام انبیاء کے ساتھ آنے والے متبعین کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔“
یہ روایت ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الفتوح / حدیث: 4552
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :قال ابن حجر: ضَعِيفٌ . »
«أخرجه المنتخب من مسند عبد بن حميد برقم: 1453، وأخرجه مسند البزار برقم: 8226»