المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الفتوح— اسلامی فتوحات کا بیان۔
بَابُ صِفَةِ البعث باب: دوبارہ زندہ کیے جانے کی کیفیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4540
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنِي يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : الصُّورُ كَهَيْئَةِ الْقَرْنِ يُنْفَخُ فِيهِ .
صَحِيحٌ ، مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (قیامت کے نرسنگے کی کیفیت بیان کرتے ہوئے) فرمایا: ”صور کی حقیقت ایک سینگ کی مانند ہے، جس میں پھونک ماری جائے گی۔“
یہ روایت صحیح ہے اور موقوف (یعنی صحابی کا قول) ہے۔