المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الفتوح— اسلامی فتوحات کا بیان۔
بَابُ مقتل عثمان بن عفان رضي اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بیان۔
حدیث نمبر: 4375
أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَيُّوبَ الْأَحْمَرِ ، وَهُوَ أَيُّوبُ بْنُ عَايِدٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ : كَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ سَلَامٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَأْتِي عَلَى أَتَانٍ مِنْ أَرْضٍ لَهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ نَحْوَ حَدِيثِ مَعْمَرٍ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن اپنی زمین سے ایک مادہ گدھی پر سوار ہو کر تشریف لاتے تھے،“ پھر راوی نے معمر کی روایت کی مانند مکمل حدیث بیان کی۔
امام نسائی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔