المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب السيرة والمغازي— سیرتِ نبوی اور غزوات کا بیان۔
ذِكْرِ مِنْ قتل ببدر باب: غزوۂ بدر میں قتل ہونے والوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 4258
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ سِيرِينَ ، يَقُولُ : ضَرَبَهُ ابْنَا عَفْرَاءَ ، وَذَفَّفَ عَلَيْهِ ابْنُ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، يَعْنِي : أَبَا جَهْلٍ .ترجمہ
امام ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”عفراء کے دونوں بیٹوں (سیدنا معاذ اور سیدنا معوذ رضی اللہ عنہما) نے اسے (یعنی ابوجہل کو) ضربیں لگائیں اور پھر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اسے قتل کر کے اس کا کام تمام کر دیا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، اسے امام بخاری نے اپنی صحیح میں (3962) اور امام احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں (20412) روایت کیا ہے۔