المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
عَدَمِ قِيَامِ بَنِي هَاشِمٍ لأحد باب: بنو ہاشم کے کسی کے لیے کھڑے نہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4134
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ ، ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَقُومُ الرَّجُلُ عَنْ مَجْلِسِهِ لِأَخِيهِ ، إِلَّا بَنِي هَاشِمٍ ، فَإِنَّهُمْ لَا يَقُومُونَ لِأَحَدٍ .ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کی تعظیم کے لیے اپنی جگہ سے کھڑا ہوتا ہے، سوائے بنو ہاشم کے، کیونکہ وہ کسی کے لیے کھڑے نہیں ہوتے۔“
امام ابویعلیٰ نے اسے روایت کیا ہے، مگر اس کی سند میں جعفر بن زبیر نامی راوی متروک اور سخت ضعیف ہے جس کی بنا پر یہ روایت غیر مستند ہے۔