المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
عَدَمِ قِيَامِ بَنِي هَاشِمٍ لأحد باب: بنو ہاشم کے کسی کے لیے کھڑے نہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4135
حَدَّثَنَا شَبَابُ بْنُ خَيَّاطٍ ، ثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ابْنِ حَسَنَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَوَّلُ النَّاسِ فَنَاءً قُرَيْشٌ ، وَأَوَّلُ قُرَيْشٍ فَنَاءً بَنُو هَاشِمٍ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں میں سب سے پہلے قریش فنا ہوں گے، اور خود قریش میں سب سے پہلے (ہلاکت و فنا کا شکار ہونے والے) بنو ہاشم ہوں گے۔“
اس حدیث کو امام حاکم نے المستدرک میں روایت کر کے صحیح قرار دیا ہے اور علامہ ذہبی نے ان کی موافقت کی ہے، نیز یہ حدیث مسند احمد اور مسند بزار میں بھی موجود ہے۔