❮
❯
حدیث نمبر: 41
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَخْوَالِ الْمُحَرَّرِ بْنِ أَبِي هُرَيْرَةَ " أَنَّهُ رَأَى أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَالَ قَائِمًا وَعَلَيْهِ مُوَرَّدَتَانِ ، فَدَعَا بِمَاءٍ ، فَغَسَلَ مَا هُنَالِكَ " .
ترجمہ

محرّر بن ابوہریرہ کے ایک ماموں سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ”انہوں نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا جبکہ وہ اس وقت گلابی مائل رنگ میں رنگے ہوئے دو کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھے، پھر انہوں نے پانی منگوایا اور متعلقہ جگہ (یعنی شرم گاہ) کو دھویا“۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الطهارة / حدیث: 41
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :أثر ضعيف. »
«أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 650، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 494، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 41، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 601، 1323»