المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
بَابُ سعيد بن المسيب باب: سعید بن مسیب رحمہ اللہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4088
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ : وُلِدْتُ لِسَنَتَيْنِ مَضَتَا مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ .ترجمہ
امام سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”میری پیدائش سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت کے دو سال گزرنے کے بعد ہوئی تھی۔“
اس قول کی سند صحیح ہے اور اسے امام احمد بن منیع نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔