المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ باب: نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 404
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ( أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَخْرُجَ الرَّجُلُ مِنَ الْمَسْجِدِ وَقَدْ سَمِعَ الْإِقَامَةَ ) .ترجمہ
سیدنا ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اس بات کو ناپسندیدہ اور مکروہ قرار دیا ہے کہ ”کوئی شخص مسجد سے اس وقت باہر نکلے جبکہ وہ نماز کی اقامت سن چکا ہو۔“
[تخريج: مصنف ابن أبي شيبة: 404، وإسناده صحيح]