المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
بَابُ فضائل عمر بن الخطاب رضي اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3893
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ قَتْلِي بِيَدِ رَجُلٍ صَلَّى لَكَ سَجْدَةً .
* هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اکثر یہ دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ قَتْلِي بِيَدِ رَجُلٍ صَلَّى لَكَ سَجْدَةً» ”اے اللہ! میری موت کسی ایسے شخص کے ہاتھوں مقدر نہ فرمانا جس نے تیری رضا کے لیے کبھی ایک سجدہ بھی کیا ہو۔“
یہ سند صحیح ہے۔