المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
بَابُ فضائل عمر بن الخطاب رضي اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 3883
حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : إِنَّ عَلِيًّا - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : كُنَّا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَشُكُّ أَنَّ السَّكِينَةَ تَنْطِقُ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - .
3883 \ 2 - وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ بِهِ نَحْوَهُ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم محمد ﷺ کے صحابہ اس بات میں قطعاً کوئی شک نہیں رکھتے تھے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی زبان پر سکینہ (یعنی ربانی وقار اور الہامی سچائی) کلام کرتا ہے۔“
امام احمد بن منیع نے عباد بن عباد کے واسطے سے مجالد سے اسی کے مانند روایت نقل کی ہے۔