المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
باب (أحاديث 3842–3844) باب: (احادیث 3842 تا 3844)
حدیث نمبر: 3844
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ بِهَذَا السَّنَدِ : كَانَ يُعْجِبُهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقِثَّاءُ ، وَكَانَ يُحِبُّ الْقِثَّاءَ .
3844 \ 2 - أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ مِنْ طَرِيقِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنِ الرُّبَيِّعِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا - مُخْتَصَرًا .ترجمہ
ابن اسحاق اسی سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ کو ککڑی (تر) بہت بھلی معلوم ہوتی تھی اور آپ ﷺ ککڑی کو نہایت پسند فرمایا کرتے تھے“۔
اس حدیث کو امام احمد نے عبد اللہ بن محمد بن عقیل کے طریق سے سیدہ ربیع رضی اللہ عنہا سے مختصراً روایت کیا ہے۔