❮
❯
حدیث نمبر: 3822
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ .
3822 \ 2 - وَقَالَ الْبَزَّارُ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ حَاتِمٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ - هُوَ ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ - ، حَدَّثَنِي بُرَيْهُ بْنُ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي سَفِينَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - ، قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ ، ثُمَّ قَالَ لِي : خُذْ هَذَا الدَّمَ ، وَادْفِنْهُ مِنَ الدَّوَابِّ وَالنَّاسِ ، قَالَ : فَذَهَبْتُ ، فَبَغَيْتُ لَهُ ، ثُمَّ جِئْتُ ، فَقَالَ لِي : مَا صَنَعْتَ ؟ قُلْتُ : شَرِبْتُهُ ، فَتَبَسَّمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
ترجمہ

سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے (حجامہ کروایا)، پھر مجھ سے ارشاد فرمایا: ”اس خون کو لے جاؤ اور اسے چوپایوں اور انسانوں سے (چھپا کر) دفن کر دو۔“ وہ بیان کرتے ہیں کہ میں (وہ خون لے کر) چلا گیا اور میں نے (اسے ٹھکانے لگانے کے لیے موزوں جگہ) تلاش کی، پھر جب میں واپس حاضر ہوا تو آپ ﷺ نے مجھ سے دریافت فرمایا: ”تم نے (اس خون کا) کیا کیا؟“ میں نے عرض کی: ”میں نے اسے پی لیا ہے“، تو یہ سن کر رسول اللہ ﷺ تبسم فرمانے لگے۔
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ اور امام بزار نے اپنی اپنی مسانید میں روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب المناقب / حدیث: 3822
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده ضعيف »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»