❮
❯
حدیث نمبر: 3768
قَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلا قَالَ : بَيِّنْهُ بَيَانًا .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا﴾ [سورة المزمل: 4] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے اس کی تفسیر میں فرمایا: ”اس (قرآن مجید) کی تلاوت کے دوران اسے خوب واضح اور نتھار کر بیان کیا کرو۔“
اسے امام احمد بن منیع نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں محمد بن ابی لیلیٰ موجود ہیں جو صدوق ہیں مگر سوءِ حفظ (حافظے کی کمزوری) کا شکار تھے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب التفسير / حدیث: 3768
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده ضعيف »
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 8817»