المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب التفسير— تفسیرِ قرآن کا بیان۔
سُورَةُ التَّحْرِيمِ باب: سورہ تحریم۔
حدیث نمبر: 3761
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - ، عَنْ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى : تَوْبَةً نَصُوحًا قَالَ : يَتُوبُ مِنَ الذَّنْبِ ، ثُمَّ لَا يَعُودُ فِيهِ .
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس فرمان ﴿تَوْبَةً نَصُوحًا﴾ [سورة التحريم: 8] کی تشریح و توضیح میں مروی ہے، انہوں نے فرمایا: ”سچی اور خالص توبہ یہ ہے کہ بندہ اپنے گناہ سے توبہ کرے، پھر دوبارہ کبھی اس فعلِ بد کی طرف نہ پلٹے۔“
اس روایت کی سند صحیح ہے۔