المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب التفسير— تفسیرِ قرآن کا بیان۔
سورة الْحَجَرِ باب: سورۃ الحجر۔
حدیث نمبر: 3644
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْبَكْرِيُّ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، فِي قَوْلِهِ : لَعَمْرُكَ قَالَ : وَحَيَاتُكَ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿لَعَمْرُكَ﴾ [سورة الحجر: 72] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس کا مفہوم «وَحَيَاتُكَ» یعنی ”آپ کی زندگی کی قسم“ ہے۔
امام ابو یعلیٰ نے اس اثر کو اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔