❮
❯
حدیث نمبر: 3557
( وَقَالَ مُسَدَّدٌ ) : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، ثَنَا حُمَيْدٌ الْأَعْرَجُ ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ : وَمَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا قَالَ : " هُوَ كَقَوْلِكَ : ادْخُلْ وَأَنْتَ آمِنٌ .
ترجمہ

امام مجاہد رحمہ اللہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا﴾ [سورة آل عمران: 97] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: ”اس کا مفہوم تمہارے اس قول کی مانند ہے کہ: (اس میں) داخل ہو جاؤ اس حال میں کہ تم امن و سلامتی پانے والے ہو۔“
[تخریج: یہ اثر صحیح ہے، اسے امام ابن جریر طبری نے اپنی تفسیر میں اور امام بیہقی نے سنن الکبریٰ میں روایت کیا ہے۔]

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب التفسير / حدیث: 3557
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح، مقطوع
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :هذا إسناد صحيح مقطوع. »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»