❮
❯
حدیث نمبر: 3551
وَحَدَّثَنَا الْأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا خَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ الْمَدَنِيُّ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ سَنَامًا ، وَإِنَّ سَنَامَ الْقُرْآنِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ ، مَنْ قَرَأَهَا فِي بَيْتِهِ لَيْلًا لَمْ يَدْخُلِ الشَّيْطَانُ فِي بَيْتِهِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ ، وَمَنْ قَرَأَهَا نَهَارًا لَمْ يَدْخُلِ الشَّيْطَانُ بَيْتَهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ .
أَخْرَجَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ عَنْ أَبِي يَعْلَى .
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ ہر چیز کی ایک کوہان (یعنی بلند ترین چوٹی) ہوتی ہے، اور یقیناً قرآن کریم کی کوہان سورہ بقرہ ہے۔ جس شخص نے رات کے وقت اسے اپنے گھر میں پڑھا تو شیطان تین دن تک اس کے گھر میں داخل نہیں ہو گا، اور جس نے اسے دن کے وقت اپنے گھر میں پڑھا تو شیطان تین دن تک اس کے گھر میں داخل نہیں ہو گا۔“
اسے امام ابنِ حبان نے اپنی صحیح میں امام ابو یعلیٰ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب التفسير / حدیث: 3551
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :هذا إسناد ضعيف »
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5864، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10816، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 780، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5610/1»