المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب التفسير— تفسیرِ قرآن کا بیان۔
سُورَةُ الْبَقَرَةِ باب: سورہ البقرہ۔
حدیث نمبر: 3550
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسَمَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”بیشک رسول اللہ ﷺ نے (نماز کی مختلف رکعتوں میں تلاوت کے لیے) سورہ بقرہ کو حصوں میں تقسیم فرمایا تھا۔“
تخریج: مسند ابویعلیٰ: 4545، علامہ البانی نے ارواء الغلیل (342) میں اس کی سند کو حسن قرار دیا ہے۔