المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب التفسير— تفسیرِ قرآن کا بیان۔
سُورَةُ الْبَقَرَةِ باب: سورہ البقرہ۔
حدیث نمبر: 3525
وَبِهِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ قَالَ : الصَّيِّبُ : الْمَطَرُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد ﴿كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ﴾ [سورة البقرة: 19] کے متعلق روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”لفظ «الصَّيِّبُ» سے مراد آسمان سے برسنے والی بارش ہے۔“
یہ اثر لغوی تحقیق کے اعتبار سے ایک اہم تفسیری قول ہے جو قرآنی استعارات کی وضاحت کرتا ہے۔