المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل کا بیان۔
باب (أحاديث 3472–3481) باب: (احادیث 3472 تا 3481)
حدیث نمبر: 3476
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، حَدَّثَنِي صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَيُّهَا النَّاسُ ، قَدْ تَرَكْتُ فِيكُمْ مَا إِنِ اعْتَصَمْتُمْ بِهِ لَنْ تَضِلُّوا ؛ كِتَابَ اللهِ ... " الْحَدِيثَ
3476 \ 2 - وَقَالَ عَبْدٌ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بِهِترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے (خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے) فرمایا: ”اے لوگو! میں تمہارے درمیان ایسی چیز چھوڑے جا رہا ہوں کہ اگر تم نے اسے مضبوطی سے تھام لیا تو تم ہرگز گمراہ نہ ہو گے، وہ اللہ کی کتاب ہے...“ (راوی نے مکمل حدیث اسی طرح ذکر کی ہے)۔
اور امام عبد بن حمید رحمہ اللہ نے کہا کہ ہمیں ابوبکر (ابن ابی شیبہ) نے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث بیان کی ہے۔